80کروڑروپے کی لاگت سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی
منگل 20 جون 2017 22:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈز عوام کی امانت ہیں ان کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے کے لیے نہایت ایماندار اور مخلص ٹھکیداروںسے کام کرایاجارہاہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرکے دکھاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ شہر کی صفائی کے لیے میونسپل کمیٹی کا عملہ رات کے وقت بھی کام کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پڑھے لکھے باشعور عوام کے تعاون کے بغیر شہر کی صفائی انتہائی مشکل عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گھروں اور دکانوں کا کوڑاکرکٹ و کچرہ گلیوں ، سڑکوں اور نالیوں میں پھیلانے کی بجائے کچرادانوں میں ڈالیں ۔ کچرہ دانوں سے بروقت کچرہ اٹھانے کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.