․بونیر ،تیز رفتار ہائی ایس نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،یس ڈرائیورفرار ،مقدمہ درج ،ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
منگل 20 جون 2017 23:19
(جاری ہے)
تھانہ طوطالئی پولیس کے مطابق ہائی ایس ڈرائیور نے دو موٹر سائیکل سوار نوجوانوں سعید اور محمد بشیر کو غور غشتوںبازار میں ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر جان بحق ہو گئے ۔
ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔پولیس نے خادثہ میں جان بحق ہو نے والوں کے چچا عبدالرشید کی ایف ائی ار درج کی ۔اور فرار ہو نے والے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ۔یو نین کونسل طوطالئی کے ناظم افسر خان نے واقعہ پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورز ی کرنے والے ڈرائیور قیمتی انسانوں کی جانوں سے کھیل کر انکے گھروں کو ویران کردیتے ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.