ْ رواں سال میں تھری جی صارفین کی تعداد میں کمی،فور جی صارفین کی تعداد میںاضافہ، پی ٹی اے
بدھ 21 جون 2017 10:00
(جاری ہے)
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا مئی 2017ء کے دوران جیز، ٹیلی نار اور یوفون کے تھری جی صارفین کی تعداد میںکمی جبکہ زونگ کے صارفین کی تعداد میں1.54ملین کا اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنوری تا مئی 2017ء کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت سے استفاد کرنے والے 1.83ملین تھری جی صارفین زونگ سے استفادہ کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2017ء میں تھری جی انٹرنیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے مجموعی صارفین میں سے 24فیصد زونگ،34فیصد جیز جبکہ 13فیصد یو فون اور ٹیلی نار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تناسب 29 فیصد ریکارڈکیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.