مربع کلومیٹر پر نظر رکھنے والا، ایک ارب پکسل کا ڈرون کیمرہ
بدھ 21 جون 2017 12:38
(جاری ہے)
ایس کے ا?ئی ڈبلیو اے پی ایس سسٹم نامی یہ کیمرہ حال ہی میں پیرس ایئر شو میں پیش کیا گیا ہے اور اسے کسی بھی اچھے ڈرون پر نصب کیا جاسکتا ہے جو فضا میں بلند ہونے کے بعد 80 کلومیٹر تک وسیع رقبے کا احاطہ صرف ایک تصویر کے ذریعے کرسکتا ہے۔
اسے ماہرین نے ’ا?سمان میں ا?نکھ‘ قرار دیا ہے۔ کیمرے کو ایک وقت میں کء مقامات پر زوم کرکے کسی بھی جگہ کی تفصیل لی جاسکتی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ اسرائیلی دفاع کے لیے ایک گیم چینجر ایجاد ہے۔ وائیڈ ایریا پرسسٹنٹ سرویلنس سولیوشن (ڈبلیو اے پی ایس) سسٹم کے ذریعے ایک وقت میں دس علاقوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے اور براہِ راست کسی بھی مقام کی ویڈیو لی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.