لبنانی وزیر اعظم نے افطار ڈنر کے دوران پارٹی رکن کی محبوبہ سے منگنی کرا دی،شرکاہکا بکا رہ گئے
بدھ 21 جون 2017 20:00
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں کانفرنسوں کیلئے مختص پال سینٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں لبانی وزیر اعظم اور المستقبل پارٹی کے سربراہ سعد حریری بھی موجود تھے جنہوں نے افطار ڈنر میں موجود دینا درویش نامی ایک نوجوان لڑکی کو سٹیج پر آنے کو کہااور پھر پارٹی کے رکن بلال المیرسے شادی کے بارے پوچھا جو پہلے ہی اس لڑکی کو شادی کیلئے پرپوز کر چکا تھا ۔
اسی اثنامیں بلال المیر بھی اسٹیج پر آ گئے۔وزیر اعظم نے دینا سے پوچھا کہ آیا وہ بلال المیر سے شادی کیلئے متفق ہے جس پر دینا درویش نے ہاں میں سر ہلایا۔اگلے لمحے بلال قریب آیا اور اپنی ہونے والی بیوی کو گلدستہ پیش کیا ،اسے انگوٹھی پہنائی اور پیشانی پر بوسہ دیا۔ان مناظر کو دیکھ کر شرکاہکا بکا رہ گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.