انیل کمبلے کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے 5 درخواستیں موصول
سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو 1999 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچانے والے رچرڈ پائی بس بھی شامل
جمعرات 22 جون 2017 16:59
(جاری ہے)
بی سی سی آئی نے انیل کمبلے کے عہدے کی معیاد ختم ہونے سے قبل ہی نئے کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں جس کے جواب میں وریندر سہواگ، ٹام موڈی، لال چند راجپوت، رچرڈ پائی بس اور دودا گنیش نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔
ان میں سے لال چند راجپوت اور دودا گنیش عالمی شہرت نہیں رکھتے البتہ سہواگ، رچرڈ پائی بس اور ٹام موڈی میں سے کسی ایک کا انتخاب ہوسکتا ہے۔سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت اس وقت افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ہیں اور جب 2007 میں بھارت نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتا تھا تو وہ ٹیم منیجر کے عہدے پر فائز تھے۔ اس کے علاوہ سابق پاکستانی کوچ رچرڈ پائی بس بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے امیدوار ہیں اور ماضی میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔رچرڈ پائی بس اس وقت ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کے عہدے پر فائر ہیں اور انہوں نے یہ عہدہ اکتوبر 2013 میں حاصل کیا تھا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.