جزیرہ نما کوریا کے جوہری مسئلے کے پر امن حل کیلئے مذاکرات کی جلد بحالی پر زور
جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل شکن نظام کی تنصیب کو روکا جائے ، امریکہ،جنوبی کوریا فوجی مشقیں بند کریں شمالی کوریا اپنی جوہری و میزائل سر گرمیاں روک دے گا ،چینی ریاستی کونسلر یانگ جے چھی
جمعرات 22 جون 2017 17:58
(جاری ہے)
مذاکرات کے دوران چین نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے اور وہاں امن و استحکام کے لیے اپنے عزم کو دوہرایا ۔
چین کی جانب سے اس مسئلے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر جامع اور ٹھوس عمل در آ مد پر زور دیا گیا۔چین کی جانب سے ایک " دو رخی نقطہ نظر " تجویز کیا گیا ہے جس کے مطابق شمالی کوریا ، امریکہ۔جنوبی کوریا کی بڑے پیمانے پر کی جانے والی فوجی مشقوں کی بندش کے جواب میں اپنی جوہری و میزائل سر گرمیاں روک دے گا۔ چین نے متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ ان تجاویز پر غور کریں اور مذاکرات و مشاورت سے اس مسئلے کے پر امن حل کے لیے مذکورہ تجاویز پر عمل پیرا ہوں۔ مذاکرات کے دوران چین کی جانب سے جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل شکن نظام کی تنصیب کی مخالفت کرتے ہوئے اس اقدام کو روکنے کا کہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.