باجوڑایجنسی ، الہدی سنٹر خار باجوڑ کے 114یتیم بچوں میں عید پیکج تقسیم
جمعرات 22 جون 2017 20:09
(جاری ہے)
سراج الدین خان نے کہا کہ بہت جلد باجوڑایجنسی میں ایک خیراتی ادارے کا قیام عمل میں لایاجائیگاجس کے ذریعے یتیم بچوں، بیوہ خواتین اور بے سہارا لوگوں کی مدد کی جائیگی ۔
سراج الدین خان نے اس موقع پرالہدی سنٹر کو نقد دو لاکھ روپے دئیے جبکہ ریسرچ آفیسر مفتاح الدین نے بھی 20ہزار روپے نقد دیدئے ۔ اس موقع پر ممتاز عالم دین مولانا احمد نور ، الہدی سنٹر خارباجوڑ کے چیئرمین مولانا علی سردار ، مفتاح الدین ، انور نگار اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی سراج الدین خان نے 114یتیم بچوں میں عید پیکج تقسیم کیا جس میں کپڑے ،مٹھائی اور نقد عیدی شامل تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.