کراچی ، خصوصی افراد کے مسائل کو اجاگر کرنے کے عمل میںمیڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے،ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ
ہمیں ایسے اداروں اور افراد کی ہرممکن سرپرستی کرنی چاہئے جو خصوصی افراد کو معاشرے کا کارآمد فرد بنانے کے لئے مستقل کوشاں ہیں،خطاب
جمعرات 22 جون 2017 23:03
(جاری ہے)
تقریب میں موجود مستحق خاندانوں کے نمائندہ افراد میں مہمان خصوصی ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ اور دیگر نے راشن اور نقد رقوم تقسیم کیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ نے کہا کہ خصوصی افراد کو ایک ایسا بہتر ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے جہاں مختلف ہنر سکھا کر انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں ان کی ہرممکن مدد کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے پہلے سے موجود بہتر طبی اداروں میں داخل کرایا جاسکتا ہے تاکہ ان کا مکمل توجہ اور سہولت کے ساتھ علاج کیا جاسکے۔ انہوں نے علاقہ مکینوں سے کہا کہ اپنے علاقے میں موجود ایسی ڈسپنسریوں کی نشاندہی کریں جو غیر فعال ہیں ہم انہیں بہتر بنانے میں آپ کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہر میں بلاتفریق عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں یہ ہمارا شہر ہے اور ہم سب مل کر ہی اس شہر کو بہتر سے بہتر بنا سکیں گے۔#مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.