موٹر وے پولیس کی جانب سے گنجائش سے زائد مسافر اور زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کیخلاف بھرپور کاروائی کا آغاز
جمعرات 22 جون 2017 23:41
(جاری ہے)
جبکہ ان گاڑیوں کے 70 ایسے مسافروں کو گاڑیوں سے اتارلیا گیا جو گاڑیوں کی چھت پر سفر کررہے تھے، بعد ازاں جن کو متبادل گاڑیوں کے ذریعے اپنی منزل کے لئے روانہ کیا گیا۔اسی طرح19 گاڑیاں جو حد سے زیادہ اوور لوڈ تھیں ان کو موٹر وے پولیس نے ہائی وے پر سفر کرنے سے روک دیا۔
جبکہ مقررہ کرایہ نامے سے زائد رقم وصول کرنے والی147 مسافر گاڑیوں پر ایک لاکھ16ہزار 300 سو روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا،259 مسافروں کو زائد کرائے کی مد میں 58ہزار 900سو کی رقم عملے سے واپس بھی کروائی گئی۔مسافروں نے موٹر وے پولیس کیجانب سے شروع کی جانے والی کاروائی کو سراہاتے ہوئے موٹر وے پولیس کی تعریف کی اور کہا کہ موٹر وے پولیس واحد ادارہ ہے جو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.