شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سوہانہ خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی سکریننگ کی تصویر جاری

جمعہ 23 جون 2017 12:35

شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سوہانہ خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی سکریننگ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سوہانہ خان نے سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی سکریننگ کی تقریب میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی سکریننگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ رخ خان اوران کی بیٹی سوہانہ خان نے شرکت کی اس موقع پر بنائی گئی تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :