مجھ پر مقدمات کم ہوں تو وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا ،
تمام اردو بولنے والوں کو ایک چھتری نیچے آنا چاہیے ،پرویز مشرف نئی بدلتی صورت حال میں امریکہ اور اسرائیل کا کردار انتہائی اہم ہے ، امریکہ ہم سے ناراض ہے اور اس بات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے، امریکہ ہم سے ناراض ہے اور اس بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کا بیان
جمعہ 23 جون 2017 14:21
(جاری ہے)
پرویز مشرف نے کہا کہ ہماری حکومت کو پاکستان کا رتبہ بنانا چاہیے جو کہ بن سکتا ہے ، اسلامی امہ میں امن لانے کا ہمارا کردار ہے اور ہم امن لا سکتے ہیں ۔
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ مجھ پر مقدمات کم ہوں تو وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا ، تمام اردو بولنے والوں کو ایک چھتری کے نیچے آنا چاہیے ، پنجابی ،مہاجر، پٹھان ،سندھی اور بلوچ سب پاکستانی ہیں ، حیدر آباد میں ہمارے ایک پروگرام میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے لوگ شریک تھے ،چوہدری شجاعت نے مجھ سے کئی بار ملاقات کی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.