قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ٹرائلز 28 جون سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوں گے
جمعہ 23 جون 2017 14:45
(جاری ہے)
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ اوشنا سہیل، سارہ منصور، ماہین آفتاب قریشی، سارہ محبوب خان، مہک کھوکھر، عیشا جاوید اور خونشا بابر کو ٹرائلز میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے اور ٹرائلز یکم جولائی تک جاری رہیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ٹیم کے چنائو کے بعد ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 3 سے 14 جولائی تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس پی ایس بی ہارڈ کورٹ پر لگایا جائیگا مینجمنٹ نے انعام الحق کو ٹیم کا کپتان و کوچ مقرر کیا گیا اور وہی ٹرائلز اور کیمپ کی نگرانی کریں گے، انہوں نے کہا کہ منتخب ٹیم آئندہ ماہ تاجکستان میں کھیلے جانے والے فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.