بھارت کیخلاف میچ میں بدترین بائولنگ کرنیوالے وہاب ریاض کی بھی لاٹری نکل آئی
8.4اوور میں 87 رنز دینے والے وہاب ریاض کو بھی 50 لاکھ روپے بطور انعام دئیے جائیں گے
جمعہ 23 جون 2017 17:39
(جاری ہے)
وہاب ریاض کو چیمپئنز ٹرافی میں کی گئی 52 گیندوں پر فی گیند 96 ہزار روپے سے زائد انعامی رقم دی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض بھارت کیخلاف میچ میں زخمی ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے ،قومی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر وزیر اعظم نے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ، ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تاہم اس فہرست میں وہاب ریاض کا نام نہیں تھا ، اب وفاقی حکومت نے توسیعی فہرست جاری کی ہے جس میں وہاب ریاض کانام بھی شامل کیا گیا ہے اور انہیں 50لاکھ روپے بطور انعام دیئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.