ملک بھر میں آپریشن ''رد الفساد'' کے تحت کارروائیاں جاری،3 دہشتگرد جہنم واصل ۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 جون 2017 14:07
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ کارروائی میں ایک جوان اور 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فیصل آباد اور گوجرہ کے علاقوں میں بھی خفیہ کاروائی کی گئی۔ خفیہ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ مشتبہ افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.