پی ایس 114کاضمنی الیکشن ‘متحدہ سے اتحاد‘ واحد مسیحی جماعت سی پی اے تحلیل
مسیحی حقوق کے تحفظ کیلئے قائم واحد مسیحی پارٹی سی پی اے ایم کیوایم سے اتحاد کرکے اپنا وجود گنوابیٹھی‘ عہدیداران مستعفی
ہفتہ 24 جون 2017 15:57
(جاری ہے)
مسیحی مذہبی رہنمائوں نے چیئرمین سی پی اے شہزاد بخش کے متنازعہ فیصلے پرکڑی تنقید کرتے ہوئے آئندہ سی پی اے کے کسی معاملے میں مدد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسری جانب سی پی اے کے تمام مرکزی عہدیدار ایم کیوایم کے ساتھ اتحاد کے فیصلے پر مستعفی ہوگئے، مرکزی وائس چیئرمین بشارت اٹھوال، شہباز نذر سرویا، سلیم مائیکل ایڈووکیٹ،کراچی ڈویژن کے صدر اشفاق مظفر،سی پی اے کے مرکزی میڈیاکوارڈی نیٹر البرٹ عروج بھٹی، سندھ، پنجاب، اسلام آباد کے صدر وسیکریٹری جنرلزسمیت تمام عہدیداران اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ۔
وائس چیئرمین سی پی اے بشارت اٹھوال نے صورتحال کے پیش نظر سی پی اے کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیاہے۔ مستعفی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بشارت اٹھوال نے کہا کہ چیئرمین شہزاد بخش نے پارٹی سے مشاورت کئے بغیر ایم کیوایم سے اتحاد کرکے مسیحی قوم کو دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی عوام پہلی بار اپنے امید وار کی حمایت کیلئے جمع ہوئے تھے لیکن شہزاد بخش نے متنازعہ فیصلہ کرکے پارٹی کو تباہ کردیا ہے۔ اس موقع پر سابق جنرل سیکریٹری شہباز نذر سرویاودیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.