بدقسمتی سے ریلوے کا محکمہ لاوارث رہا ہے ،سروس سٹرکچرکے لیے کبھی کوئی جامع پلان نہیں بنایا گیا ‘ خواجہ سعد رفیق
مختلف نوعیت کی بھرتیوں نے سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے الجھنیں پیداکی ہیں جنہیں سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں
ہفتہ 24 جون 2017 20:24
(جاری ہے)
وزیر ریلویز نے کہا کہ آپ نے سکیل اپ گریڈیشن کا انتظار کیا ہم آپ کے مشکور ہیںاور آپ کے ساتھ دوبارہ بیٹھیں گے اور مطالبات کے حل کے لیے راستہ نکالیں گے۔
سروس کا سٹرکچردینے کے حوالے سے ہم بھی فکرمند ہیں اس کے لیے ریلوے کی کمیٹی ایک کمپنی کے ساتھ پہلے ہی کام کررہی ہے اورجلد سفارشات پیش کرے گی جس میں تمام ملازمین کے لیے مناسب سکیل اور لائن آف پروموشن ہوگی۔ آپ ریلوے کا چہرہ ہیں آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہوگی تو ہمیں اس سے خوشی ہوگی اور ریلوے میں بہتری آئے گی۔ ہم نے ملازمین کی فلاح کو سب سے پہلے رکھا ہے ۔ ریلوے ملازمین کے بچوں کو بہترسہولیات کے ساتھ معیاری تعلیم دینے کے لیے سکولوں کی حالت بہتر کررہے ہیں۔وزیر ریلویز خواجہ سعد نے مزید کہا کہ ملازمین کو بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے جدید طرز پر فلیٹ تعمیر کیے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.