چاند رات پر ہوائی فائرنگ کرنا شدید جرم اور گناہ عظیم ہے۔ حافظ حشمت خان
ہفتہ 24 جون 2017 21:02
(جاری ہے)
عوام اور نوجوانوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ حشمت خان نے کہاکہ اس مملکت پاکستان میں قرآنی نظام ہی کے ذریعے مسائل کا حل موجود ہے عوام الناس اس قرآن سے اپنا ناطہ جوڑیں اس لیے کہ اس میں سکون ہیں بیت المقدس اور قبلہ ائول پر آج یہودیوں کا قبضہ ہے جس کے لیے آج ایک بار پھر سلطان صلاح الدین ایوبی جیسے رہنما کی ضرورت ہیں ۔
انہوں نے مزید کہاکہ مساجد اور مدرسے اسلامی نظام کے مراکز ہیں اگر اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہم ان سازشوں کو ناکام بنائیں گے ۔آخر میں انہو ں نے واپڈا حکام سے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پرُ زور مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.