ایف بی آر کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے موضوع شخص کی تلاش کے کام کا آغاز
موجودہ ایف بی آر چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشد رواںماہ کی 30تاریخ کو ریٹائر ہوجائیں گے
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایف بی آر کو آئندہ مالی سال میں 4 کھرب روپے کا ریونیو جمع کرنے کا مشکل ترین ٹاسک دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹم کے بی ایس21 کے افسر شوکت علی مذکورہ عہدے کے لیے پہلے امیدوار ہیں، شوکت علی اس وقت ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ہیں۔اس کے علاوہ ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر خواجہ تنویر بھی اس عہدے کے امیدواروں میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ اس اہم عہدے کو حاصل کرنے کے لیے آئی آر ایس کے رکن رحمت اللہ وزیر بھی کوششوں میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ اکنامک افیئرز ڈویژن کے موجودہ سیکرٹری طارق پاشا بھی ایف بی آر کے چیئرمین اور فنانس سیکرٹری کے عہدوں کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.