امریکی صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد
میں اور میری اہلیہ ملانیا تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں،امریکہ دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم مسلمانوں کی طرح اپنے ملک میں مقیم مسلمانوں کو بھی ان اقدار کے مطابق زندہ رہنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے مسلمانوں نے ملک کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، برطانیہ کھلی، کثیر النسلی اور کثیر العتقاد جمہوریت کا مالک ہے اور اس پر ہمیں فخر ہے،تھریسا مے
اتوار 25 جون 2017 15:10
(جاری ہے)
عید الفطر کی مناسبت سے شائع کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے مسلمانوں نے ملک کے لئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ کھلی، کثیر النسلی اور کثیر العتقاد جمہوریت کا مالک ہے اور اس پر ہمیں فخر ہے۔تھریسا مے نے کہا کہ گذشتہ مہینے رمضان کی مناسبت سے برطانیہ کے مسلمانوں نے مقامی لوگوں کی ساتھ امداد باہمی، اخوت، بھائی چارے اور اپنی خوشیوں میں ہمسائیوں کو بھی شامل کرنے جیسی خوبصورت اقدار کا تبادلہ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.