عوام اپنی عبادت میں امن استحکام کیلئے ہماری پرخلوص کاوشوں، محنت ،سیکورٹی فورسز کی کوششوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ، وزیراعلی بلوچستان
عید کے موقع پر ہمیں اپنی خوشیوں میں ان افراد کو بھی شریک کرنا چاہئے جو یہ دن منانے کی استطاعت نہیںرکھتے، نواب ثناء اللہ زہری
اتوار 25 جون 2017 17:20
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کا دن اس بات کا تقاضہ بھی کرتا ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں ان افراد کو بھی شریک کریں جو یہ دن منانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اور اسلام مخالف قوتیں فتنہ و فساد اور شرپسندی کے ذریعہ امت مسلمہ میں نفاق اور انتشار پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور رمضان المبارک کے دوران بھی شرپسندوں اور دہشتگردوں نے بے گناہ مسلمانوں کا خون بہاکر ثابت کیا کہ وہ طاغوتی طاقتوں اور اسلام دشمنوں کے پیروکار ہیں لیکن ان کا دین اسلام سے دور دور تک کا واسطہ نہیں وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے گروہی اور فروعی اختلافات کو بھلاکر اسلام دشمن عناصر کے مقابلے میں اتحاد واتفاق کیساتھ ایک ہوجائیں اور انتہا پسندی ، شرانگیزی اور دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کے دن ہمیں اپنے ان سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیوں کو بھی یاد رکھنا چاہئے جنہوں نے امن کے قیام کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہمیں اپنے ان شہریوں پر فخر ہے اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور امن استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.