شیفون کی ساڑھی اور منفی درجہ حرارت میں گانا فلمانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،ْ ثناء جاوید کی بالی ووڈ میں کام کر نے کی خواہش
پاکستان سے باہر جہاں بھی فلم کی پیشکش ہوئی، کردار پسند آیا اور سکرپٹ اچھا ہوا تو حالات کو دیکھ کر ضرور کام کروں گی ،ْانٹرویو
بدھ 28 جون 2017 11:50
(جاری ہے)
پاکستان میں بننے والی فلموں میں اکثر بالی وڈ کی کسی نہ کسی فلم کی کہانی یا عکسبندی کی نقل کے حوالے سے تنقید بھی ہوتی آئی ہے اس حوالے سے ثنا ء جاوید نے کہاکہ یہ خالص پاکستانی فلم ہے جو چیز سکرپٹ اور ڈائریکٹر کی سوچ میں تھی انھوں نے اس کو ویسا ہی بنایا ہے۔
پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد پچھلے چند سالوں سے ماہرہ خان، صبا قمر، ماروہ حسین، حمیمہ ملک اور میشا شفیع جیسی اداکاراؤں نے بالی وڈ میں قدم رکھے۔ ثناء جاوید کی بھی خواہش ہے کہ وہ اس فہرست میں شامل ہوں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان سے باہر جہاں بھی فلم کی پیشکش ہوئی، کردار پسند آیا اور سکرپٹ اچھا ہوا تو حالات کو دیکھ کر ضرور کام کروں گی۔ثنا جاویدنے کہاکہ کسی بھی فلم کیلئے ان کا انتخاب کردار کی اہمیت اور یہ دیکھنا ہے کہ کہانی کے کردار کے آس پاس ہے جس کے بعد ڈائریکٹر کا نمبر آتا ہے تاہم دانش تیمور اس سے اتفاق نہیں کرتے، ان کا خیال ہے کہ فلم مجموعی طور پر اچھی ہونی چاہیے کسی کے کردار حاوی ہونے سے فلم میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوںنے کہاکہ بعض اوقات چھوٹے چھوٹے کردار بھی بہت ہٹ ہوجاتے ہیں جس کی واضح مثال انڈین اداکار نواز الدین صدیقی ہیں۔ فلم کا لوگوں کے ساتھ ربط ہونا چاہیے اور یہ ربط کسی کے بھی ذریعے ہو وہی کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.