مسلم لیگ (ن) کا خیبر پختونخوامیںگراس روٹ لیول سے مزیدمضبوط ڈھانچہ کھڑاکررہے ہیں‘2018کے عوامی جے آئی ٹی میںبھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ‘نوازشریف اورملک کی ترقی کیخلاف ہرسازش کوعوامی طاقت سے ناکام بنائینگے
ْوزیراعظم کے مشیرومسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام کی وفود سے بات چیت
بدھ 28 جون 2017 20:11
(جاری ہے)
اس موقع پر سینکڑوںافرادنے دیگرمختلف سیاسی جماعتوں سے پاکستان مسلم لیگ(ن)میںشمولیت کااعلان بھی کیااوروزیراعظم محمدنوازشریف اور انجینئرامیرمقام کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ عمران خان عوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی کادشمن ہے اورصرف ون پوائنٹ ایجنڈے پرعمل پیراہے تاکہ پاکستان کی ترقی میںرکائوٹیںحائل ہوںاورملک میںافراتفری ہو۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کااصل چہرہ عوام کے سامنے آشکارہ ہوچکاہے کہ وہ تبدیلی نہیںبلکہ اپنے لئے وزارت عظمیٰ کاجنگ لڑرہے ہیں۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے یونین کونسل رانیال کے علاقے امبیلہ سے شاہ پورجانے والی جیپ حادثے میں6قیمتی جانوںکے ضیاع پرشدیدافسوس ورنج کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ پسماندہ خاندانوںکے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔انہوںنے اس موقع پردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میںجگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے اورزخمی کوجلدصحت یاب کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.