بنواڑی گائوں میںکیبن نما لفٹ کے ٹوٹنے سی11افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی ہو گیا
جمعرات 29 جون 2017 17:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنواڑی گائوں میںکیبن نما لفٹ کے ٹوٹنے سی 10افرادموقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بعد میں دم توڑ گیا، لفٹ حادثہ میں ایک شدید زخمی شخص کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مقامی لوگوں نے لاشوں کو روڈ پر پہنچاتے ہوئے تریٹ کے قریب سڑک بلاک کر تے ہوئے احتجاج کیا۔
یہ کیبن نما لفٹ نالہ عبور کرنے کے لئے مسافروں کو ایک گائوں سے دوسرے گائوں سفر کرنے کیلئے لگائی گئی تھی اور یہ حادثہ اور لوڈنگ اور غالباً لفٹ کا رسہ پرانا ہونے کی وجہ سے ٹوٹنے پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں واصف ولد غضنفر( کھجٹ موٹروی) ،عارف ولد اسلم ،شبیر ،صائمہ شبیر( ملپور اسلام آباد) ،اخلاق ولد ٹکہ خان ،مجاہد ولد مشتاق ،صہیب ولد اخلاق ،روحان ولد اجمل ،شازل ولد اسد (ساملی)،احمد ولد شہزاد ،عبدلحمید (چھتر) شامل ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.