چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد کا بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ
جمعرات 29 جون 2017 18:00
(جاری ہے)
دریں اثناء چئیرمین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جا کر ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیتے رہے۔
انہوں نے اہل علاقہ کو یقین دہانی کر اتے ہوئے کہا کہ جو ہمارے دائرہ اختیار میں اسی پر کام کیا ہی جا رہا ہے لیکن چئیرمین بلاول بھٹو زرداری /کوچئیرمین آصف علی زرداری اور وزیراعلی سندھ کی خصوصی ہدایت ہے کہ تمام ریلیف کے امور کی نگرانی خصوصی طور پر کی جائے جس پرجا نفشانی سے عمل پیرا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی برسات پر پیش آنے والی صورتحال کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا گیا ہے چند اندرونی علاقوں میں موصول ہونے والی شکایات کو بھی نمٹایا جا رہا ہیں برسات سے قبل ہی تمام متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی تھی دورے کے دوران انچارج سینٹیشن شان گل اور اشرف بلوچ نے چئیرمین کو بتایا کہ مختلف محکموں کے عملے کی تین شفٹوں میں ڈیوٹی لگادی گئی تھی اور تمام مشینری کو پہلے سے ہی اسٹینڈ بائی پوزیشن میں رکھ دیا گیا تھا اس لئے صورتحال کو کنٹرول جلد کرلیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین نے کہا کہ برسات کے لئے بنائی گئی ٹیمیں اپنی امور کو تیزی سے انجام دیں تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے افسران و عملہ کمروں میں آرام کرنے کے بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے فیلڈ میں رہے تا کہ کام میں بہتری اور تیزی آئیں ہنگامی صورتحال پیش آنے کی صورت میں حکومت سندھ سے مکمل رابطہ ہے۔ عوام اپنی شکایات ان نمبر پر درج کرائیں 99232593-31 اس کے علاوہ فوکل پرسن ممتاز زرداری کے نمبر 0300-2626608 پر بھی شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.