بھارتی وزیر ِ زراعت نے مودی کے صاف بھارت پر پیشاب کردیا
وزیر نے اسکول کی عمارت کی دیوار پر پیشاب کیا ، محافظ بھی خود کار ہتھیار لیے کھڑے رہے،میڈیا میں شدید تنقید
اتوار 2 جولائی 2017 11:51
(جاری ہے)
ان کے ساتھ ان کے سکیورٹی محافظ بھی خود کار ہتھیار لیے کھڑے تھے۔بھارتی اخبار نے لکھا ہے کہ سنگھ کی یہ تصویر ریاست بہار میں ان کے حلقے میں بنائی گئی ہے۔اس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی بھارت کے انٹرنیٹ صارفین نے وزیر زراعت اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کا ٹھٹھا اڑانا شروع کردیا۔ریاست بہار کی ایک علاقائی سیاسی جماعت راشٹریہ جنتا دل نے اپنے ٹویٹ میں اس واقعے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اس نے لکھاکہ یہاں،قحط زدہ علاقے میں قومی وزیر زراعت سخت سکیورٹی میں آب پاشی کی ایک اسکیم کا افتتاح کررہے ہیں۔(انھوں نے بیک وقت دو کام کیے ہیں ) اور صاف بھارت مشن میں بھی اپنا حصہ ڈالا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.