جرمنی نے چلی کو ایک صفر سے شکست دے کر کنفیڈریشن کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پیر 3 جولائی 2017 12:54
(جاری ہے)
پہلے ہاف میں جرمنی کی جانب سے اسٹرائیکر لارس اسٹنڈل کے گول نے جرمنی کو مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا، جرمنی کی جانب سے گول داغنے کے بعد چلی نے متعدد بار حساب برابر کرنے کی کوشش کی، تاہم جرمنی کے مضبوط دفاع نے چلی کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا ۔
میچ کا دوسرا ہاف شروع ہوا تو ایک بار پھر عالمی چمپئن کی جانب سے مزید برتری حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اسے کامیابی نہ مل سکی دوسری جانب چلی نے بھی حساب برابر کرنے کیلئے مسلسل کوششیں جاری رکھی مگر کامیابی حاصل نہ کر سکی۔فائنل میں لارس اسٹنڈل کے واحد گول نے جرمنی کو کنفیڈریشن کپ کا بھی چمپئن بنا دیا ،ْایونٹ میں تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے میکسیکو کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.