صومالیہ میں الشباب پر امریکی فضائی حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ
ہم فضائی کارروائی کے نتائج کا تخمینہ لگا رہے ہیں اس کے بعد ہم مزید معلومات فراہم کریں گے،امریکی کمانڈر حملوں میں نیا برو میں گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جو زیریں شبلی کے علاقے میں واقع ہے، حملے میں الشباب کے ایک اعلی عہدے دار کو ہدف بنایا گیا تھاذرائع کا دعویٰ
منگل 4 جولائی 2017 13:23
(جاری ہے)
ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ اس حملے میں الشباب کے ایک اعلی عہدے دار کو ہدف بنایا گیا تھا۔ تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں گئیں۔فضائی حملے کے بعد افریقہ کے لیے امریکی کمان نے کہا کہ ان کی فورسز الشاب کو شکست دینے اور صومالیہ میں محفوظ فضا قائم کرنے کے لیے صومالی حکومت، صومالیہ کی قومی فوج اور افریقہ میں اپنے شراکت داروں کی بدستور حمایت اور مدد کرتی رہیں گی۔
ان فضائی حملوں سے تقریبا دو ماہ پہلے صومالیہ میں الشاب کے خلاف کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا تھا۔ جب کہ عسکریت پسندوں کے ایک کمانڈر سمیت 8 عسکریت پسند مارے گئے تھے اور ان کے ریڈیو اسٹیشن کے آلات قبضے میں لے لیے گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.