الیکشن کمیشن کسی بھی سطح کرپشن میں ملو ث میں افراد کے انتخابات میں حصہ لینے پر پا بندی لگا ئے ، سراج الحق
کرپٹ عناصر غلا ف کعبہ کے پیچھے چھپ جا ئیں تب بھی انہیں چوکوں میں احتساب کے لئے لا کھڑا کیا جا ئے گا ، تیمر گرہ میں مقامی مدرسہ کی تقریب سے خطاب
منگل 4 جولائی 2017 23:31
(جاری ہے)
مرکزی امیر سراج الحق نے کہا کہ اسلامی فلا حی مملکت کا قیا م جماعت اسلامی کے منشور کا حصہ اور اُ ن کی پار ٹی اقتدار میں آکر بے روزگاری کا خا تمہ اور پا نچ خطرنا ک بیماریوں کا علاج مفت کر ئیگی،سراج الحق نے کہا کہ پانچ ماہ سپریم کورٹ میں پیشیوںکے بعد نوازشر یف اوراُ ن کے پورے خاندان کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا ،پانامہ کیس میں نہ صر ف نوازشریف اور اُن کے خاندان کے خلاف فیصلہ آئیگا بلکہ ملوث مزیدملوث600افراد کے خلاف بھی کاراوائی ہو گی ۔
2سو روپے قر ضہ لینے والوں کو حوالا ت میں بندکیا جاتا ہے جبکہ اربوں روپے کرپشن میں ملو ث افراد کو پو چھنے والا کو ئی نہیں ،آف شو کمپنیاں بنانے ،بنکوں سے قر ضے معاف کرانے والے سمیت کسی بھی قسم کر پشن میں ملو ث افراد کا بے لاگ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ،ملک کے مستقبل کے لی6ہزار افراد کو جیل بجھوایا جا ئے تو کو ئی بڑی بات نہیں ، الیکشن کمیشن کسی بھی سطح کرپشن میں ملو ث میں افراد کے انتخابات میں حصہ لینے پر پا بندی لگا ئے ،کرپٹ عناصر غلا ف کعبہ کے پیچھے چھپ جا ئے تب بھی انہیں چوکوں میں احتساب کے لئے لا کھڑا کیا جا ئیگا،حکمرانوں کی کرپشن کی بھوک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ،نسل درنسل حکمرانی اور مفادات کی خا طر پار ٹیاں اور جھنڈے تبدیل کر نے والوں کا وقت گزر چکا ہے ۔سینیٹرسراج الحق نے کہا کہ سی پیک منصوبہ میں ملاکنڈشندور متبادل ٹرین پٹری روٹ کو شامل کیا جا ئے جو کہ وسطی ایشائی ریاستوں تک تجارت کا آسان راستہ ہے ،مذکورہ روٹ 20سال قبل تیار نقشہ میں شامل تھا ،واخان پٹی سے تاجکستان تک صرف36کلومیٹر راستہ ہے جس سے علاقہ میں تجارت اور روزگار کے نئے مواقع پید ا ہو سکتے ہے ،انہوں نے مذ کورہ منصوبے حوالے سے سینیٹ سفارشات پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.