بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ جمعرات کو جمیکا میں کھیلا جائیگا
بدھ 5 جولائی 2017 12:42
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ (کل) جمعرات کو کنگسٹن، جمیکا میں کھیلا جائیگا رپورٹ کے مطابق بھارت کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔
بھارت نے سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 105 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 93 رنز سے شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے بھارت کو 11 رنز سے شکست دی۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 جولائی کو کنگسٹن میں کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.