سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

جمعرات 6 جولائی 2017 23:38

سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2017ء) سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی چرس برآمد بتایاگیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں چھاپے مارکر منشیات فروش عبداللہ کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :