شیخ راشد المکتوم کا دبئی ائیرپورٹ کا اچانک دورہ، عوام دبئی کے حاکم کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے نہال

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 جولائی 2017 21:47

شیخ راشد المکتوم کا دبئی ائیرپورٹ کا اچانک دورہ، عوام دبئی کے حاکم ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06جولائی2017ء) شیخ راشد المکتوم کی جانب سے دبئی ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز شیخ راشد المکتوم کی جانب سے دبئی ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا گیا۔ اس دوران شیخ رشید کے صاحبزادے شیخ ہمدان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

شیخ راشد نے دبئی ائیرپورٹ کی مختلف جگہوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات جا جائزہ لیا۔ اس دوران عوام دبئی کے حاکم کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ واضح رہے کہ شیخ راشد سرکاری دفاتر پر چھاپے مارنے اور سرکاری ملازمین کی کارگردگی کا باریک بینی سے جائزہ لینے کیلئے خاصے مشہور ہیں۔

متعلقہ عنوان :