پاکستان ، بھارت کرکٹ سیریز کا معاملہ اب آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں جائیگا
ہفتہ 8 جولائی 2017 22:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے سیریزکے معاہدے کی یادداشت پرعمل نہ کرنے پربھارتی بورڈکونوٹس بھجوایاتھا اور دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ ز کے مابین اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے حالانکہ دونوں جانب سے اعلی حکام کی کئی مرتبہ انگلینڈ اور دبئی میں بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق کیس کے لیے پی سی بی کی جانب سے اب غیر ملکی فرم کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی،پی سی بی کے وکیل سلمان نصیر نے کیس سے متعلق انگلینڈکابھی دورہ کیاتھا۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.