پی ٹی آئی چیئرمین کا بابر عوان سے رابط

ہفتہ 8 جولائی 2017 23:41

پی ٹی آئی چیئرمین کا بابر عوان سے رابط
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین-8جولائی2017ء) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پارٹی رہنما بابر اعوان سے لندن میں رابطہ ہواہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بابر اعوان کو فوری وطن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

بابر اعوان جو ان دونوں لندن کے دورے پر ہیں عمران خان نے پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کل مشاورتی اجلاس بھی طلب کررکھا ہے۔ بابر اعوان کل مشاورتی اجلاس کے میں شرکت کرینگے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ جے آئی ٹی کے مطابق 10تاریخ کو آرہاہے۔

متعلقہ عنوان :