ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
پیر 10 جولائی 2017 12:46
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرقصورعمارہ خان نے محکمہ ہیلتھ‘ ریسکیو1122‘ سول ڈیفنس‘ واپڈا ‘زراعت‘ لائیوسٹاک ‘ریونیو ‘میونسپل کمیٹیز اور دیگرمحکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اپنے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیکر رپورٹ کریں۔
انہوں نے کہا کہ ممکنہ سیلاب کیلئے انتظامات کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی ہدایات پرسختی سے عمل کیاجائے اور اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ سیلاب کی صورت میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہ ہو ۔ سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہرقسم کی ادویات کا وافرمقدار میں سٹاک کیاجائے اور پیرامیڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرزکی ڈیوٹیوں کا چارٹ بناکر فراہم کیاجائے‘ریسکیو1122کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تمام ملازمین کو 24 گھنٹے الرٹ رکھیں اور اسی طرح محکمہ سول ڈیفنس کا عملہ بھی الرٹ رہیگا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.