جوکی فصل کلر ز د ہ ز مینوں میں بھی اچھی پیداوار د یتی ہے،زرعی ماہرین

بدھ 12 جولائی 2017 23:33

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق جًوکی فصل کلر ز د ہ ز مینوں میں بھی اچھی پیداوار د یتی ہے جہاں دوسر ی خو رد نی ا جنا س کی کا شت ممکن نہیں ہو تی جو کا پو دا سخت جا ن ہو نے کی و جہ سے کم رطوبت وا لی اور کلر ا ٹھی ز مینوں میں کا میا بی سے اگا یا جا سکتا ہے یہی و جہ ہے کہ با را نی علاقوں میں یہ فصل خا ص ا ہمیت کی حا مل ہے۔

کا شت سے پہلے 2یہ تین با ر ہل چلا کر زمین تیار کر لینی چا ہیے کم ا ز کم ا یک دفعہ مٹی پلٹنے وا لا ہل ضرور چلا یا جا ئے تا کہ جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی ممکن ہو سکے اور زمین میں نمی کو محفوظ ر کھا جا سکے۔ ز ر عی ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا ہے کہ جو مو سم ر بیع کی فصل ہے اس کی بوا ئی اکتو بر سے دسمبر کے آغا ز تک جا ر ی رہتی ہے ۔

(جاری ہے)

چا ر ے کیلئے ا پر یل سے ا کتوبر تک کسی وقت بھی کا شت ہو سکتی ہے کا شت بذریعہ ڈر ل یہ کیرا ز یا د ہ مو زوں ہے عا م حا لا ت میں 25سے 30کلو گرا م بیج کا فی ر ہتا ہے البتہ سیلابی علاقوں میں 40کلو گرا م فی ایکڑ استعما ل کر نا ز یا د ہ مناسب ہے چلے کی فصل کا فی حد تک پا نی کی کمی بر د اشت کر سکتی ہے ا س لیے با را نی علاقوں کی کا میا ب فصل ہے ا گر آ پیاش علاقوں میں کا شت کی جا ئے جہاں کا فی با ر ش ہو تی تو دو پا نی فصل کے پکنے کیلئے کا فی ہو تے ہیںعا م طور پر ا س فصل کو کھا د نہیں د ی جا تی لیکن ا چھی پیداوار کیلئے 30کلو گرا م نائٹروجن 20کلو گرا م فاسفور س کھا د فی ایکڑ کی سفا ر ش کی جا تی ہے گند م کی نسبت جو کی فصل پہلے تیار ہو جاتی ہے اس لیے اسے بر و قت بر دا شت کیا جا ئے ا گر کٹا ئی دیر سے کی جا ئے تو دا نے اور سٹے گر نے شروع ہو جا تے ہیں جس سے پیداوا ر میں کمی بھی ہو تی ہے۔