حلقہ این اے 260 میں ضمنی انتخاب؛جے یو آئی کے امیدوار آگے
فہد شبیر اتوار 16 جولائی 2017 10:33
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260 کوئٹہ ،نوشکی چاغی پر ضمنی انتخاب ہفتہ کو ہوئےجس کیلئے 407پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے تھے۔
رات گئے تک نتائج کی امد کا سلسلہ جاری رہاتاہم غیر سرکاری وحتمی نتائج کے مطابق بی این پی مینگل کے میر بہادر مینگل37ہزار786 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔ پشتونخواہ میپ کے امیدوار جمال تر کئی 20 ہزار 179 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ پیپلزپارٹی کےعمیر محمد حسنی 14 ہزار 829 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پررہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے رہنما منیر بلوچ پانچویں نمبر پر ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.