میری والدہ میرے بجائے پاکستانی اداکارفواد خان کو پسند کرتی ہیں،رنبیرکپور
فلم ’’خوبصورت‘‘ سے چھاجانے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارزپربھی چل چکا ہے
اتوار 16 جولائی 2017 11:50
(جاری ہے)
اسی حوالے سے رنبیر کپور نے فواد خان کی بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فواد خان سے بے حد متاثر ہیں، فلم اے دل ہے مشکل میں انہوں نے مختصر لیکن جاندار کردار اداکیا تھا تاہم مجھے اس بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا کہ کچھ سیاسی رنجشوں کی وجہ سے فواد خان ہمارے ساتھ فلم کی تشہیرمیں حصہ نہیں لے سکے تھے لیکن مجھے امید ہے وہ بہت جلد بھارت آئیں گے اورہم پھر ایک ساتھ کسی فلم میں کام کریں گے۔
انہوں نے فواد خان کیلئے اپنی والدہ کی دیوانگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری ماں فواد خان کی سحرانگیز شخصیت سے بہت متاثر ہیں اور انہیں بے حد پسند کرتی ہیں اگر یہ کہا جائے کہ وہ فواد خان کی سب سے بڑی مداح ہیں تو غلط نہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.