چینی اپوزیشن رہنما لیو شیابو کی آخری رسومات، راکھ سمندر کی نذر کر دی گئی
حکومت کی نگرانی میں ادا کی گئی آخری رسومات میں شرکت سے محروم رہے،خاندان اوردوستوں کا شکوہ
اتوار 16 جولائی 2017 14:53
(جاری ہے)
بیجنگ حکومت کی جانب سے نشر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ انتقال کر جانے والے چینی ناقد کی اہلیہ لیو شیا اور دوسرے افراد ایک سفید برتن کو سمندر کی نذر کر رہے ہیں اور اس برتن میں لیو شیابو کی راکھ تھی۔
شین یانگ کی مقامی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار ڑانگ چیانگ یانگ کا کہنا تھا کہ شیابو کی آخری رسومات خاندانی وصیت اور مقامی روایات کے مطابق ادا کی گئی ہیں۔شیابو کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ان کے بڑے بھائی لیو شیاگوانگ نے کمیونسٹ پارٹی اور اس کے مقامی رہنماں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے آخری ایام کے دوران مرحوم کی انسانی تقاضوں کے مطابق نگہداشت کی تھی۔ شیاگوانگ نے کمیونسٹ پارٹی کا شکریہ ایک نیوزکانفرنس میں ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.