ساہیوال، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے محنت کش اور بیوپاری گولیاں لگنے سے شدید زخمی ، ایک کی حالت نازک
اتوار 16 جولائی 2017 17:00
(جاری ہے)
قریش ٹائون کا محمد عامر 27سالہ محنت کش آرا مشین سے واپس رات کو واپس اپنے گھر جا رہا تھا تو موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوئوں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر لوٹنے کی کوشش میں مزاحمت پر ڈاکوئوں نے محمد عامر کو گولیاں مار دیں اور فرار ہو گئے ، محمد عامر کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اسکی حالت نازک ہے ۔
ساہیوال اولڈ ہڑپہ روڈ پر اڈا بوٹی پال کے قریب تین ڈاکوئوں نے ایک بیوپاری ذاکر حسین سے ایک لاکھ 20ہزار روپے کی نقدی چھین لی اور شور مچانے پر گولی مار دی ذاکر حسین کو بھی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس فرید ٹائون نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کرد ی ہے ابھی تک ڈاکوئوں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.