ْحیدرآباد, سندھ میں کنٹریکٹ ڈاکٹروں کومستقل نہ کئے جانے کیخلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
اتوار 16 جولائی 2017 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر ، ڈاکٹر مظفر حسین، ڈاکٹر تاج محمد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے محکمہ صحت کی انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کیاگیا تو پھر پورے سندھ میں احتجاج کیاجائیگا، روزانہ دو گھنٹے او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا جائیگا اور ایک ہفتے کے بعد کراچی پریس کلب کے سامنے دھرناد یا جائیگا اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کی جائیگی۔
انہوں نے کہاکہ 2014ء میں بھرتی کئے گئے کنٹریکٹ ڈاکٹرز کے ساتھ مسلسل ناانصافی کی جارہی ہے ۔ سندھ کے تمام ہسپتالوں میں کام کرنے والے یہ ڈاکٹرز روزانہ 200مریضوں کو چیک کرتے ہیں لیکن انہیں مستقل نہیں کیا جارہا ۔ لہٰذا سندھ اسمبلی میں اس حوالے سے بل پاس کرکے ایمرجنسی بنیادوں پر انہیں بھرتی کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.