بھارت میں کھیلوں پر آن لائن جوئے کو قانونی شکل دینے کی تیاریاں
آن لائن جوئے کے حوالے سے قانون سازی کیلیے حکومتی عہدیداروں سے غیر رسمی گفت و شنید جاری ہے، بھارتی وزیر کھیل بھارت میں غیرقانونی جوئے کی جارمینٹ 150 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے،انٹرنیشنل سینٹر فار اسپورٹس سیکیورٹی
اتوار 16 جولائی 2017 21:01
(جاری ہے)
آفیشل کے مطابق وزارت کھیل آن لائن جوئے کو قانونی شکل دینے سے سماجی جذبات کے حوالے سے آگاہ ہے تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ معیشت کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھی بہتری لانے کا باعث بنے گا۔
برطانیہ میں جوئے کے قوانین بہت موثر ہیں اور ہم ان کے سسٹم کو سمجھنے اور ممکنہ طور پر اس کو بھارت میں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔دوحا میں قائم انٹرنیشنل سینٹر فار اسپورٹس سیکیورٹی کے مطابق بھارت میں غیرقانونی جوئے کی جارمینٹ 150 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے جس میں سے زیادہ تر مقامی بک میکرز اور غیرمنظور شدہ آف شور ویب سائٹس کے ذریعے ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.