وزیراعلیٰ شہبازشریف کی حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت، شہید میجر جمال کو خراج عقیدت
پیر 17 جولائی 2017 21:19
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے دھماکے میں میجر جمال شیران کی شہادت پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے شہید ہونے والے میجر جمال شیران کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور شہید میجر کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہارتعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے دھماکے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.