آبپاشی کا نظا م ملک کی معیشت میں ر یڑ ھ کی ہڈ ی کا د ر جہ ر کھتا ہے، زرعی ماہرین

منگل 18 جولائی 2017 13:15

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2017ء)وا ٹر مینجمنٹ ایکسپر ٹ نے کہا ہے کہ آ پیاشی کا نظا م ملک کی معیشت میں ر یڑ ھ کی ہڈ ی کا د ر جہ ر کھتا ہے کیو نکہ ہما ر ی معیشت زراعت پرمنحصر ہے ۔

(جاری ہے)

ملک کا نہر ی نظا م 67فیصد ز ر عی رقبہ کیلئے ڈ یزا ئن کیا گیا یعنی کہ ہر 100ایکڑ میں سے 67ایکڑ کو پا نی مل سکتا ہے جبکہ مو جو د ہ ضرور یا ت ا س سے بہت ز یاد ہ بڑ ھ گئی ہیں،چنا نچہ ملکی معیشت کو قا ئم ر کھنے کیلئے کم از کم 100فیصد نہر ی پا نی فراہم کر نا بہت ضرور ی ہے، پا نی کی ا س کمی کی و جہ سے نہر و ں کا چلا نا بہت مشکل ہو گیا ہے ،ما ہر ین کے مطا بق نہر و ں کا ڈیزا ئن بدلا جا ئے اور ضرور یا ت کے مطا بق 100فیصد کی شرح پر پا نی مہیا کیا جا ئے۔