ملکی دفاع کو مضبوط تر بنانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،ْسربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ
دفاعی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے تعاون جاری رکھیں گے ،ْ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے دورہ کے موقع پرخطاب
بدھ 19 جولائی 2017 17:17
(جاری ہے)
آرمی چیف نے کہا کہ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا نے ملک کی دفاعی اہلیت کی بہتری میں نمایا ں کردار ادا کیا جبکہ ملک کی دفاعی صلاحیت میں بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا اور دفاعی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔
بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایچ آئی ٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ ایچ آئی ٹی پہنچے تو چیئرمین ایچ آئی ٹی لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف ‘سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری نے ان کا خیر مقدم کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.