اداکارشکن بترا کی فواد خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش
فواد خان اور شکن بترا نے ایک ساتھ گزشتہ سال کی کامیاب فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں کام کیا تھا فلم میں ان کے ہمراہ بالی وڈ اداکار سدھارتھ کپور اور عالیہ بھٹ بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئے تھے
جمعرات 20 جولائی 2017 12:15
(جاری ہے)
ایسا پہلی بار نہیں جب شکن بترا نے فواد خان کے حوالے سے بات کی ہو، اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مجھے فواد خان کی بہت یاد آتی ہے، میں نہیں جانتا مجھے اس حوالے سے اتنا کھل کر بات کرنی چاہیے یا نہیں، مجھے ان کے ساتھ کام کرنے بہت مزاح آیا تھا، ہم ہندوستانی دنیا بھر میں قانونی طور پر کام کرتے ہیں اور اگر کوئی اور ہمارے ملک میں کام کرنا چاہے تو اسے بھی سکون سے کام کرنے دینا چاہیے۔
خیال رہے کہ فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں فواد خان نے ہم جنس پرست نوجوان کا کردار ادا کیا تھا، اس فلم میں ان کے ہمراہ بولی وڈ اداکار سدھارتھ کپور اور عالیہ بھٹ بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.