سیالکوٹ ،لاہور موٹروے کی بحالی، نوازشریف نے تسلیم کر لیا کہ ہمارا منصوبہ درست تھا،ہماری مخالفت میں منصوبہ روکنے کی بجائے تبھی اپنی تختی لگا لیتے تو لاگت بڑھنے سے 20ارب 85کروڑ کا قومی نقصان نہ ہوتا
مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی کا بیان
جمعرات 20 جولائی 2017 18:29
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ یہ موٹروے سیالکوٹ، وزیرآباد روڈ پر سمبڑیال سے شروع ہو کر لاہور پہنچنا تھی اور دریائے چناب پر شہبازپور کے قریب اسے گجرات سے بھی ملا دیا جانا تھا، شہبازشریف نے نہ صرف یہ کہ ہماری مخالفت میں یہ منصوبہ روک دیا بلکہ گجرات کے عوام سے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گجرات سے اس کا لنک بھی ختم کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ پر بھی نوازشریف حکومت نے ہمارے دیگر منصوبوں کی طرح اپنی تختی لگائی ہے لیکن اس طرح انہوں نے یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ ہماری حکومت کا منصوبہ بالکل عوام کے مفاد میں تھا اور اسے روک کر عوام دشمنی کا ثبوت دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.