پولیو کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بالاچ عزیز
موذی مرض بچوں کو عمر بھر کے لیے مفلوج کر دیتا ہے، خاتمے کے لئے انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے علما ء ، قبائلی عمائدین اور معتبرین کی مدد لی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر پشین
جمعرات 20 جولائی 2017 20:43
(جاری ہے)
جس کے لئے خصوصی ٹرانزٹ پوا ئنٹس بھی قائم کئے گئے ہیں ۔ ضلع کی انتالیس(39) یونین کونسلوں میںپولیو مہم پر مامور سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے ایک سو اکتیس (131)پولیس اہلکار ، تین سو بائیس(322) لیویز اہلکاروں سمیت ستر(70) ایف سی کے اہلکار شامل ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو وائرس ایک قومی مسلہ ہے اور باربار چلائی جانے والی مہم میں کو ئی بچہ حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہے مقصود ہوتا ہے ۔بد قسمتی سے کوئٹہ ،قلعہ عبداللہ سمیت ضلع پشین کو بھی پولیو کے حوالے سے احساس قراردیاجاچکاہے ۔اسی لئے پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ضلع کے عوام کی مدد سے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کو کسی صورت دائو پر لگنے نہیں دینگے ۔مہم میں کسی قسم کی رکاوٹ اور غفلت قابل برداشت نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر بالاچ عزیزنے کہا کہ ضلعی سرحدوںپر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے عمل کو یقینی بنا کر ہی ہم اپنے ضلع کو پولیو وائرس پر قابو پا سکیں گے ۔کیونکہ موسم گرما میں نقل مکانی کرنے والے خاندان یہیں کا رخ کرتے ہیں ۔ جوکہ پولیو وائرس کی منتقلی کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ جس کی روک تھام کے لئے ہم نے ایک مربوط لائحہ عمل تشکیل دیا ہے تاکہ آمد و رفت میں کو ئی بچہ پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے ۔ اور ہماری آ ئندہ نسلیںاس موذی وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.