اسحاق ڈار کے 21 لاکھ پاؤنڈ راتوں رات غائب
محمد علی جمعہ 21 جولائی 2017 12:49
(جاری ہے)
21 جولائی2017ء)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار راؤف کلاسرا کا کہنا تھااسحاق ڈار کے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے کاغذات میں نئے جھوٹ سامنے آگئے اسحاق ڈار کے وکیل نے جو پہلے دعوی کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسحق ڈار کو 82 لاکھ پاؤنڈ دبئی کے شیخ نے دیئے تھے لیکن ان کے دوبارہ جمع کرائے گئے نئے کاغذات میں 82 لاکھ کا دعوی بدل کر 61 لاکھ رہ گئے ۔اسحاق ڈار کے راتوں رات21 لاکھ پاؤڈ کہاں گئے؟ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتوں کیساتھ ایسا مذاق کرتے ہیں82 لاکھ پاؤنڈ دینے والے کا نام بھی ان کاغزات میں غلط لکھا ہو ا ہے، اس کے علاوہ اسحاق ڈار کا پہلے کہنا تھا کہ مجھے یہ پیسے تین سال کے کام کے ملے تھے لیکن نئے کاغذات میں اب انہوں نے اس میں 3سال کا مزید اضافہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار پاکستان کے واحد سینیٹر ہیں جنہوں نہ کہاں کہ میں یہاں رہائش پذیر نہیں ہو اور میں دبئی رہتاہوں جس کی وجہ سے 5 سال تک کوئی ٹیکس نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.