مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز نے اسمبلی فلور پر متاثرین تربیلہ ڈیم کے مسائل اٹھا کر حقیقی نمائندہ ہونے کا ثبوت دیا،مشترکہ بیان
جمعہ 21 جولائی 2017 22:18
(جاری ہے)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہری پور میں اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس پر کام جا ری ہے جن کی تکمیل سے ہری پور کے عوام کی قسمت بد ل جا ئے گی تا ہم اسمبلی فلور اور بعد ازاں گذشتہ روز قائمہ کمیٹی میں واپڈا حکام کو سامنے بٹھا کر متاثرین تربیلہ کے کئی دہائیوں پر مشتمل مسائل پیش کر کے با بر نواز خان نے حق نمائندگی ادا کر دیا ۔
ماضی میں کبھی وفاقی سطح پر متاثرین تربیلہ کیلئے اتنی توانا آواز نہیں اٹھائی گئی۔ با بر نواز خان نے پہلے ہی اپنے شاندار عوامی کارناموں کی بدولت عوام کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں تاہم اب متاثرین کیلئے آواز بلند کر کے انہوں نے عوام کے دلوں میں اپنے لئے عزت و تکریم میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.